اپنی صحت سے متعلق انتباہات کے بارے میں جانن

میں ایک بوڑھا شخص ہوں اور میرے بہت سے دوست مختلف بیماریوں کا شکار ہیں۔ میں یہ جاننا چاہوں گا کہ آیا میں
کسی پوشیدہ امراض میں مبتلا ہوں یا نہیں۔ یہ کہا جاتا ہے کہ ایک بیماری کا بہترین اس کے ابتدائی مرحلے پر کیا جاسکتا ہے۔ اب مارکیٹ میں طبی معائنے کے لئے بہت سے اشتہارات آتے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ کیسے منتخب کرنا

جناب چن بہت ہوشیار ہیں اور وہ صحت کا خوب شعور رکھتے ہیں۔ لیکن کیا چیز ایک طبی معائنہ کو موثر بناتی ہے؟
آج اس نے مشورہ کے لئے اپنے خاندانی ڈاکٹر سے پوچھا۔

ڈاکٹر، ہمیں طبی معائنہ کی کیوں ضرورت ہوتی ہے

یک طبی معائنہ کا بنیادی مقصد جتنی جلدی ممکن ہو سکے بیماری کا پتہ لگانا ہے، تا کہ کسی بھی پیچیدگیوں کے
امکان کو کم کرنے کے لئے ابتدا میں ہی یا جلد از جلد ان کو قابو میں لایا جا سکے

بعض دائمی امراض جیسا کہ ذیابیطس اور زیادہ بلڈ پریشر کی ابتدائی علامات شاید نہیں ہوتی ہیں، لیکن بڑی عمر
کے افراد پر ان کی پیچیدگیاں انتہائی سخت نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔ جلدی سراغ لگانا اور علاج مؤثر طریقے
سے ان کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ تاہم، بڑی عمر کے افراد کو ان عمومی بیماریوں کے لئے باقاعدگی سے
معائنے کرانے چاہئیں

کی صحت کے خطرے بڑوں کے لئے ایک طبی معائنہ میں ہمیشہ طبی پیشہ ور افراد کی طرف سے انجام دی گئی
تشخیص کو شامل کرنا چاہئے، سمجھنے کے لئے کہ آیا ان میں خطرہ کے حامل عوامل (جیسا کہ ناقص غذا، ورزش
کی کمی اور تمباکو نوشی کی عادت) ہیں یا افعالی نقائص (جیسا کہ کمزور سماعت، بصارت یا توازن کی طاقت)
موجود ہیں یا نہیں۔ پھر بیماریوں یا حادثات کے ان خطرات کو کم کرنے کیلئے مناسب اصلاح، رہنمائی، حوالہ اور
شورہ فراہم کیے جا سکتے ہیں

کیا طبی معائنہ کے ذریعے تمام بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے؟

  • تمام بیماریوں کا طبی معائنہ کے ذریعے ابتدائی طور پر علاج کے لئے سراغ نہیں لگایا جا سکتا ہے۔ صرف
    کچھ دائمی امراض اور چند سست رفتار سے بڑھنے والے کینسر کا باقاعدہ طبی معائنہ کے ذریعے مؤثر
    طریقے سے پتہ لگایا جا سکتا ہے
  • طبی معائنے قطعی جامع نہیں ہوتے ہیں۔ بڑوں کو مسلسل اپنی جسمانی تبدیلیوں پر توجہ دینی چاہئے۔ اگر کوئی
    کا حکم دے گا ذاتی یا شخصی تحقیقات شک ہے تو ایک ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے، جو

ایک طبی معائنہ میں کیا شامل ہے

ایک فرد کی طبی ہسٹری پر ایک تفتيش، ایک صحت کے خطرے کی تشخیص، ایک جسمایک جامع طبی معائنہ میں
شامل ہونے چاہئیں۔ ڈاکٹر کی جانب سے ایک درست فیصلہ کرنے کے لئے تمام معلوماتکا معائنہ اور شخصی ٹیسٹ
کی پوری طرح تشخیص کی جانی چاہئے

مارکیٹ میں مختلف طبی معائنے اور تحقیقات دستیاب ہیں۔ مجھے کن اشیاء کا انتخاب کرنا چاہئے

  • ضروری اشیاء ایک شخص سے دوسرے شخص تک مختلف ہوتی ہیں۔ انفرادی حالات کی بنیاد پر آپ کے فیملی
    ڈاکٹر کی طرف سے شخصی تیار کردہ سفارشات فراہم کی جانی چاہئیں

کچھ ٹیسٹ کو "بنیادی" تصور کیا جاتا ہے کیوں کہ وہ عام امراض کا پتہ لگاتے ہیں اور انہیں کرانا کافی حد تک
محفوظ ہے۔ تاہم، کوئی ایسا مناسب ٹیسٹ پیکج موجود نہیں ہے، جو ہر ایک کے لئے موزوں ہو۔ مزید ٹیسٹ کرنے کاc
مطلب ضروری نہیں بہتر ہے کیونکہ غیر ضروری ٹیسٹ وقت اور پیسے کی کا نقصان ہیں۔ لہذا یہ بہترین بات یہ
ہے کہ ایک ڈاکٹر کو فیصلہ کرنے دیں کہ کون سے ٹیسٹ ضروری ہیں اور کن وقفوں سے کرائے جائیں

کچھ تحقیقات زیادہ مہنگی ہوتی ہے اور ان میں ممکنہ خطرات ہوتے ہیں، انہیں ان افراد کے لئے مخصوص کیا جانا
چاہئے جنہیں بیماری(اں)لگنے کا زیادہ خطرہ ہے

  • آپ کی صورتحال کی بنیاد پر آپ کا ڈاکٹر آپ کے اپنے ٹیسٹ کے سیٹ کا فیصلہ کرے گا، جس میں آپ کے خاندان
    کی ہسٹری، طبی ہسٹری، خطرے کے عوامل اور طبی معائنے کے نتائج شامل ہیں

اگر میرے ٹیسٹس کے نتائج معمول کے مطابق ہیں، تو کیا اس کا مطلب ہے کہ میری صحت بالکل ٹھیک ہے

کوئی بھی ٹیسٹ بالکل درست نہیں ہوتے ہیں۔ ایک ٹیسٹ ایک مرض کی غلط تشخیص بھی کر سکتا ہے جس کے
کا نتیجہ نکل سکتا ہے۔ کچھ مخفی امراض کو ٹیسٹ کے ذریعے آسانی سے"جھوٹا-مثبت" یا "جھوٹا-منفی"نتیجے میں
تلاش نہیں کیا جا سکتا ہے

"جھوٹا-منفی" یا "جھوٹا-مثبت" نتیجہ کا کیا مطلب ہے

اگر میرے ٹیسٹ کے نتائج معمول کے مطابق ہیں تو، کیا اس کا مطلب ہے کہ بعد ازاں میرے اندیشے دور ہو سکتے ہیں

  • بعض بیماریوں کی شروعات شدید ہوتی ہیں اور ابتدائی مرحلے میں ان کا پتہ نہیں لگایا جا سکتا ہے، اس لئے
    معمول کے ٹیسٹ کا مطلب بہترین صحت نہیں ہے

چونکہ بزرگوں میں دیگر عمر کے گروپ کے لوگوں کی نسبت مختلف بیماریوں کو فروغ دینے کے امکانات
زیادہ ہوتے ہیں، اس لئے انہیں اپنے جسم کی حالت پر مسلسل توجہ دینی چاہئے

اگر آپ بیمار محسوس کرتے پیں، اپنی صحت کے بارے میں پریشان رہتے ہیں، یا ناقابل وضاحت جسمانی تبدیلیوں کا
مشاہدہ کرتے ہیں جیسے کہ بھوک کی اشتہاء میں کمی، ناقابل وضاحت طور پر وزن میں کمی یا آنتوں کے انداز میں
تبدیلی، تو ایک حالیہ طبی چیک اپ کے :معمول" کے نتائج کی وجہ سے ان علامات کو نظر انداز مت کریں۔ یہ سنگین
بیماریوں کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں، اور آپ کو فوری طور پر طبی توجہ/امداد حاصل کرنی چاہیے

اگر طبی معائنہ اس مرتبہ معمول کے نتائج ظاہر کرتا ہے، تو مجھے اگلا چیک اپ کب کرانا چاہئے

  • عمومی سفارش سالانہ طبی معائنہ کے لئے کی جاتی ہے کیونکہ اسے یاد رکھنا آسان ہوتا ہے، لیکن طبی چیک
    اپ کے لئے انتہائی ساز گار مدت پر کوئی اتفاق رائے موجود نہیں ہے۔ اس کے بجائے، یہ آپ کی صحت کے
    ریکارڈ، طبی بیماری میں خاندان کی ہسٹری اور پہلے چیک اپ کے نتائج پر منحصر ہے
  • طبی پیشہ ور ماہر کچھ مخصوص معائنوں کے تعدد پر سفارشات فراہم کرتا ہے، لیکن افراد کیلئے ان کے خاندانی
    ڈاکٹر کی جانب سے ان کی حالت کے مطابق شخصی مخصوص مشورہ دیا جانا چاہئیے

صحت مند رہنے کا سب سے مؤثر طریقہ کیا ہے؟

  • سگریٹ نوشی سے احتراز کرنا، دوسروں کی • یہ ایک تندرست طرز حیات کے ساتھ شروع ہوتا ہے، جس میں
    تمباکو نوشی سے بچنا، باقاعدگی سے ورزش کرنا، متوازن غذا کھانا اور ایک صحت افزا وزن کو برقرار رکھنا
    شامل ہیں
  • ایک صحت مند طرز حیات نہ صرف بیماریوں کے خطرے کو کم کرتا ہے بلکہ کچھ دائمی بیماریوں کو کنٹرول
    کرنے میں بھی مدد دیتا ہے